مہر خبررساں ایجنسی نے النشرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکی وزیر دفاع ایشٹن کارٹر اچانک افغانستان کے دورے پر کابل پہنچ گئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق امریکی وزير دفاع افغانستان میں مقیم امریکی فوجیوں سے ملاقات کریں گے اور اس کے بعد افغانستان کے صدر اشرف غنی سے بھی ملاقات اور گفتگو کریں گے۔
امریکی وزیر دفاع ایشٹن کارٹر اچانک افغانستان کے دورے پر کابل پہنچ گئے ہیں۔
News ID 1868878
آپ کا تبصرہ